بورس بیکر

بورس بیکر
Boris Becker 2007 amk.jpg 

شخصی معلومات
پیدائشی نام(جرمن میں: Boris Franz Becker خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش22 نومبر 1967 (51 سال)[1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
رہائششویتس
میونخ
ومبلڈن، لندن
زیورخ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریتFlag of Germany.svg جرمنی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
قد190 سنٹی میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں قد (P2048) ویکی ڈیٹا پر
وزن85 کلو گرام  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وزن (P2067) ویکی ڈیٹا پر
يد اللعبدایاں (رائٹ ہینڈڈ)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں playing hand (P741) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
کل انعامی رقم25080956 امریکی ڈالر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انعامی رقم (P2121) ویکی ڈیٹا پر
پیشہٹینس کھلاڑی[1][6]،  کاروباری شخصیت[6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
کھیلٹینس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کھیل (P641) ویکی ڈیٹا پر
کھیل کا ملکFlag of Germany.svg جرمنی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک برائے کھیل (P1532) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر

بورس فرانز بیکر (Boris Franz Becker) (پیدائش: 22 نومبر 1967ء، لیمن، جرمنی) جرمنی سے تعلق رکھنے والے سابق عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی تھے۔ وہ چھ مرتبہ گرینڈ سلام سنگلز کے فاتح اور ایک اولمپک طلائی تمغا یافتہ رہے اور 17 سال کی عمر میں ومبلڈن کے مردوں کے سنگلز جیت کر اس کی تاریخ کے کم عمر ترین فاتح بنے۔

جس وقت انہوں نے 17 سال 7 ماہ کی عمر میں ومبلڈن جیتا تھا، اس وقت یہ سب سے کم عمری میں کوئی بھی گرینڈ سلام جیتنے کا ریکارڈ تھا تاہم بعد ازاں اسے امریکہ کے مائیکل چینگ نے 17 سال 3 ماہ کی عمر میں فرنچ اوپن جیت کر توڑ دیا۔ اس طرح بورس بیکر صرف ومبلڈن کے کم عمر ترین فاتح رہ گئے۔

1987ء میں ڈیوس کپ میں بیکر اور جان میکنرو نے ٹینس کی تاریخ کے طویل ترین مقابلوں میں سے ایک مقابلہ کھیلا۔ بیکر نے 4-6، 15-13، 8-10، 6-2 اور 6-2 سے مقابلہ جیتا (اس وقت ڈیوس کپ میں ٹائی بریک نہیں ہوتے تھے)۔ یہ مقابلہ 6 گھنٹے اور 39 منٹ جاری رہا۔

آپ اپنے کیریئر میں 7 مرتبہ ومبلڈن کے حتمی مقابلے تک پہنچے جن میں سے تین میں فتح نے آپ کے قدم چومے جبکہ 4 مرتبہ آپ کو شکست ہوئی۔ ومبلڈن کے علاوہ آپ تین مزید گرینڈ سلام کے حتمی مقابلوں تک پہنچے اور تینوں میں فاتح قرار پائے۔ ان میں 1989ء کا یو ایس اوپن، 1991ء اور 1996ء کے آسٹریلین اوپن شامل ہیں۔ وہ کلے کورٹ بھی کبھی بھی کوئی سنگلز خطاب جیتنے میں ناکام رہے تاہم بیکر اور مائیکل اسٹچ کی جوڑی نے 1992ء کے بارسلونا اولمپکس میں کلے کورٹ پر سونے کا تمغا جیتا۔

آپ 12 ہفتوں تک عالمی نمبر ایک کھلاڑی رہے اور طویل عرصہ ایوان لینڈل اور اسٹیفن ایڈبرگ سے پیچھے دوسرے درجے پر فائز رہے۔

بیکر اپنے جذباتی پن کی وجہ سے بھی معروف تھے۔ جب برا کھیلتے تو خود پر بری طرح چیختے اور کبھی کبھار اپنا ریکٹ بھی زمین پر دے مارتے لیکن جان میکنرو کی طرح اُن کا یہ غصہ کبھی بھی حریف پر نہیں اترتا تھا۔ 2003ء میں انہوں نے اپنی سوانح حیات Augenblick, verweile doch (انگریزی: The Player) کے نام سے لکھی۔

  1. ^ ا ب مصنف: Bud Collins — عنوان : The Bud Collins History of Tennis — اشاعت دوم — صفحہ: 546 — ناشر: New Chapter Press — ISBN 978-0-942257-70-0
  2. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118813501 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. Discogs artist ID: https://www.discogs.com/artist/2965427 — بنام: Boris Becker — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Boris-Becker — بنام: Boris Becker — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. بنام: Boris Becker — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/ea38c46e53414cb5bb0d85840956214f — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب http://id.loc.gov/authorities/names/n2002116591.html
Other Languages
العربية: بورس بيكر
فارسی: بوریس بکر
English: Boris Becker
Afrikaans: Boris Becker
Bân-lâm-gú: Boris Becker
български: Борис Бекер
català: Boris Becker
Чӑвашла: Борис Беккер
čeština: Boris Becker
Cymraeg: Boris Becker
Deutsch: Boris Becker
español: Boris Becker
Esperanto: Boris Becker
euskara: Boris Becker
français: Boris Becker
Gaeilge: Boris Becker
ગુજરાતી: બોરિસ બેકર
한국어: 보리스 베커
հայերեն: Բորիս Բեկկեր
हिन्दी: बोरिस बेकर
hrvatski: Boris Becker
Bahasa Indonesia: Boris Becker
italiano: Boris Becker
עברית: בוריס בקר
ქართული: ბორის ბეკერი
latviešu: Boriss Bekers
lietuvių: Boris Becker
magyar: Boris Becker
Nederlands: Boris Becker
occitan: Boris Becker
Plattdüütsch: Boris Becker
polski: Boris Becker
português: Boris Becker
română: Boris Becker
русский: Беккер, Борис
Simple English: Boris Becker
slovenčina: Boris Becker
slovenščina: Boris Becker
српски / srpski: Борис Бекер
srpskohrvatski / српскохрватски: Boris Becker
svenska: Boris Becker
Türkçe: Boris Becker
українська: Борис Беккер
Tiếng Việt: Boris Becker
Yorùbá: Boris Becker