بربری ببر شیر

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

Barbary lion

A Barbary lion photographed in Algeria in 1893 by Alfred Edward Pease.[1]
A Barbary lion photographed in Algeria in 1893 by Alfred Edward Pease.[1]

اسمیاتی درجہذیلی نوع[2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی درجہ (P105) ویکی ڈیٹا پر
جماعت بندی
المملكة:جانور
الطائفة:ممالیہ
الرتبة:گوشت خور جانور
الفصيلة:خاندان گربہ
الجنس:Panthera
النوع:P. leo
النويع:P. l. leo
سائنسی نام
Panthera leo leo[2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
لنی اس ، 1758  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
Trinomial name
Panthera leo leo
(Linnaeus, 1758)
مرادفات
Panthera leo barbaricus (Meyer, 1826)
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کومنز نگارخانہ (P935) ویکی ڈیٹا پر

بربری ببر شیر کو اٹلس ببر شیر یا شمالی افریقی ببر شیر بھی کہا جاتا ہے یہ الجزیرہ، مراکش، تونیشیاء اور مصر میں پایا جاتا ہے یہ شمالی افریقہ سے ببر شیروں کی نامزد ذیلی نوع ہے۔ اسے شدید شکار نے شمالی افریقہ کے ویرانوں سے ختم کیا جاچکا ہے جیسا کہ اس کا آخری شکار 1920 میں مراکش میں منظر پر آیا۔ [5][6] یہ ببر شیروں کی سب سے بڑی نوع تھی،[7]اس کے نر ببر شیروں کی لمبائی 3٫0–3٫3 میٹر (9٫8–10٫8 فٹ) اور وزن 200 kg (440 lb) ہوتی ہے۔ یہ نوع ذیلی صحارائی ببر شیروں کی نسبت ایشیائی ببر شیروں کے قریب نظر آتی ہے۔ بہت سے انسانی تحویل میں موجود ببر شیر یہی قسم ہیں۔ ,[8] ربات کے چڑیا گھر میں کم و بیش اس کی تعداد 90 ہیں .[9]

  • حوالہ جات

حوالہ جات

  1. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Pease1913 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  2. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2003
  3. ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World
  4.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دائرۃ المعارف حیات آئی ڈی (P830) ویکی ڈیٹا پر"معرف Panthera leo leo دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ کردہ بتاریخ 30 نومبر 2018۔ 
Other Languages
العربية: أسد بربري
فارسی: شیر بربری
English: Barbary lion
azərbaycanca: Berber şiri
беларуская: Берберыйскі леў
čeština: Lev berberský
dansk: Atlasløve
Deutsch: Berberlöwe
Esperanto: Berbera leono
føroyskt: Berbaraleyva
français: Lion de l'Atlas
한국어: 바버리사자
hrvatski: Berberski lav
Bahasa Indonesia: Singa berber
interlingua: Leon berbere
Bahasa Melayu: Singa Barbar
Nederlands: Berberleeuw
português: Leão-do-atlas
română: Leu berber
Simple English: Barbary lion
slovenčina: Lev berberský
srpskohrvatski / српскохрватски: Berberski lav
Türkçe: Nubiya aslanı
українська: Берберійський лев
Tiếng Việt: Sư tử Barbary
中文: 巴巴里獅