بارہواں دلائی لاما

بارہویں دلائی لاما ترنلی گستاؤ 1856ء میں لہوکا میں پیدا ہوئے اورانہیں 1858ء میں صرف 2سال کی عمرمیں دلائی لامہ کے طور پر نامزد کر دیا 1860ء میں 5سال کی عمرمیں کہ دوران ان کی تاج پوشی ہوئی اور انہیں بدھ ازم کی تعلیم اور روحانیت کے اسراراموز سیکھانا شروع کر دیا گیا 1873ء میں انہوں نے دلائی لامہ کی تمام تر ذمہ داریاں نبھانا شروع کر دیں 1875ء میں وہ محض 20سال کی عمرمیں پوتلہ پیلس میں وفات پاگئے۔

مزید دیکھیے

Other Languages