انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن
International Air Transport Association
Iata official logo.png
مخففIATA
تشکیل19 اپریل 1945؛ 73 سال قبل (1945-04-19) ہوانا، کیوبا
قسمبین القوامی trade association
صدر دفترمانٹریال، کینیڈا
متناسقات45°30′02″N 73°33′42″W / 45°30′02″N 73°33′42″W / 45.5006; -73.5617
رکنیتتقریبا 260 ایئر لائنز (2016)
ڈائریکٹر جنرل اور سی ای او
Alexandre de Juniac
ویب سائٹwww.iata.org

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن یا بین الاقوامی ہوائی نقل و حمل ایسوسی ایشن (International Air Transport Association) جس اس کے مخفف نام آیاٹا (IATA /ˈɑːtə/[1])سے بلایا جاتا ہے دنیا کی ایئر لائنز کی ایک تجارتی تنظیم ہے۔ 117 ممالک کی نمائندگی کرنے والی تقریباً 260 ایئر لائنز پر مشتمل آیاٹا کے تحت ایئر لائنز کل دستیاب نشستیں کا تقریبا 83٪ ہیں۔[2]آیاٹا ایئر لائنز کی سرگرمی کی حمایت اور صنعت پالیسی اور معیارات مرتب کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اس کا صدر دفتر مانٹریال، کینیڈا جبکہ اس کا ایگزیکٹو دفاتر جنیوا، سویٹزرلینڈ میں واقع ہے۔[3]

حوالہ جات

  1. "IATA"۔ Oxford Dictionaries۔ Oxford University Press۔ 11 July 2013۔ 
  2. "IATA by Region"۔ International Air Transport Association۔ اخذ کردہ بتاریخ 14 February 2016۔ 
  3. "International Air Transport Association"۔ CAPA Centre for Aviation۔ اخذ کردہ بتاریخ 2 February 2015۔ 
Other Languages
Ελληνικά: IATA
עברית: יאט"א
ភាសាខ្មែរ: IATA
srpskohrvatski / српскохрватски: IATA
ייִדיש: יאט״א