البانو لازیالے

البانو لازیالے (Albano Laziale)
Coat of arms of
شہر کا نشان امتیاز
عمومی معلومات
علاقہلازیوصوبہصوبہ روما
بلندی400 میٹررقبہ23.80 مربع کلومیٹر
آبادی35,428 (2004ء)
دیگر معلومات
فون کوڈ06(39+)پوسٹ کوڈ00041
منطقہ وقتمرکزی یورپی وقت, UTC+1


البانو لازیالے (اطالوی: Albano Laziale) اٹلی کے صوبہ روما کا ایک کمونے (قصبہ) ہے جو اطالوی دار الحکومت روم سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ قصبہ کا رقبہ 23 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 35,428 (2004ء) ہے، سطح سمندر سے شہر کی بلندی 400 میٹر ہے۔

البانو جس علاقہ میں واقع ہے یہاں روایات کے مطابق آئنیاس (Aeneas) کے بیٹے اسکانیاس (Ascanius) نے البالونگا (Alba Longa) کا قدیم شہر آباد کیا تھا۔ البالوں گا کی اہمیت رومی دور میں راستہ آپین (Appian Way) کے بننے سے بڑھی جو اس علاقہ کو جنوبی علاقوں سے ملانے کے لیے بنایا گیا تھا۔ اسی دور میں رومیوں نے علاقہ میں بڑے بڑے محل بنائے، جن میں سے سب سے زیادہ مشہور رومی بادشاہ دومیشین (دومیتیان) کا محل ہوا۔ تیسری صدی عیسوی میں بادشاہ سپٹیمیس سیویرس (Septimius Severus) نے یہاں فوجی کیمپ بنایا۔ آج کا البانو شہر اسی وقت کا بنا ہوا ہے اور شہر کی گلیاں قدیم رومی دور کے طرز تعمیر کی عکاسی کرتی ہیں۔

سانچہ:Navbox Province of Italy/Categories for commune

  • نگار خانہ

نگار خانہ

Other Languages
asturianu: Albanu Laziale
Bân-lâm-gú: Albano Laziale
Bikol Central: Albano Laziale
български: Албано Лациале
español: Albano Laziale
Esperanto: Albano Laziale
français: Albano Laziale
hrvatski: Albano Laziale
Bahasa Indonesia: Albano Laziale
interlingua: Albano Laziale
italiano: Albano Laziale
Kapampangan: Albano Laziale
lietuvių: Albano Lacialė
lumbaart: Albano Laziale
Bahasa Melayu: Albano Laziale
Nederlands: Albano Laziale
Napulitano: Albano Laziale
norsk nynorsk: Albano Laziale
Piemontèis: Albano Laziale
português: Albano Laziale
română: Albano Laziale
sicilianu: Albanu Lazziali
slovenščina: Albano Laziale
српски / srpski: Албано Лацијале
srpskohrvatski / српскохрватски: Albano Laziale
tarandíne: Albano Laziale
Türkçe: Albano Laziale
українська: Альбано-Лаціале
Tiếng Việt: Albano Laziale
Volapük: Albano Laziale