ارجنٹائن کے صوبے

تیئرا دل فوئگو سانتا کروز چوبوت ریو نیگرو نیوکوین لا پامپا بیونس آئرس صوبہ بیونس آئرس شہر سانتا فے کوردوبا سان لوئیس مندوسا سان خوآن لا ریوخا کاتامارکا سالتا خوخوئی توکومان سانتیاگو دل استرو چاکو فورموسا کورینتس میسیونس انترے ریوس جزائر فاکلینڈ ارجنٹائن انٹارکٹیکاارجنٹائن کے صوبے. معلومات کے لیے نام پر کلک کریں
About this image

ارجنٹائن تئیس صوبوں ( ہسپانوی: provincias، واحد provincia) اور ایک خود مختار شہر بیونس آئرس میں تقسیم ہے۔ بیونس آئرس قوم کا وفاقی دار الحکومت ( ہسپانوی: Capital Federal) ہے۔ [1] صوبوں اور دار الحکومت کے اپنے آئین ہیں، لیکن ایک وفاقی نظام کے تحت مربوط ہیں۔

آبادیات

پرچم صوبہ/ضلع دار الحکومت مخفف سرکاری زبانیں آبادی رقبہ کثافت آبادی
بیونس آئرس بیونس آئرس شہر CF ہسپانوی 2,891,082 203 kمیٹر2
(78 مربع میل)
14,241.8 /کلومیٹر2
(36,886 /میل مربع)
صوبہ بیونس آئرس بیونس آئرس لا پلاتا BA ہسپانوی 15,594,428 307,571 kمیٹر2
(118,754 مربع میل)
50.7 /کلومیٹر2
(131 /میل مربع)
صوبہ کاتامارکا کاتامارکا سان فرناندو دل والے دے کاتامارکا CT ہسپانوی 367,820 102,602 kمیٹر2
(39,615 مربع میل)
3.6 /کلومیٹر2
(9.3 /میل مربع)
سانچہ:Country data چاقو چاقو رزیستنسیا CC
  • ہسپانوی
  • کوم [2]
  • موقویت [2]
  • ویچی [2]
1,053,466 99,633 kمیٹر2
(38,469 مربع میل)
10.6 /کلومیٹر2
(27 /میل مربع)
صوبہ چوبوت چوبوت راوسون CH ہسپانوی 506,668 224,686 kمیٹر2
(86,752 مربع میل)
2.3 /کلومیٹر2
(6.0 /میل مربع)
صوبہ کوردوبا، ارجنٹائن کوردوبا کوردوبا شہر CD ہسپانوی 3,304,825 165,321 kمیٹر2
(63,831 مربع میل)
20.0 /کلومیٹر2
(52 /میل مربع)
صوبہ کورینتس کورینتس کورینتس شہر CR
  • ہسپانوی
  • گارانی [3]
993,338 88,199 kمیٹر2
(34,054 مربع میل)
11.3 /کلومیٹر2
(29 /میل مربع)
صوبہ انترے ریوس انترے ریوس پارانا ER ہسپانوی 1,236,300 78,781 kمیٹر2
(30,418 مربع میل)
15.7 /کلومیٹر2
(41 /میل مربع)
صوبہ فورموسا فورموسا فورموسا FO ہسپانوی 527,895 72,066 kمیٹر2
(27,825 مربع میل)
7.3 /کلومیٹر2
(19 /میل مربع)
صوبہ خوخوئی خوخوئی سان سالوادور دل خوخوئی JY ہسپانوی 672,260 53,219 kمیٹر2
(20,548 مربع میل)
12.6 /کلومیٹر2
(33 /میل مربع)
صوبہ لا پامپا لا پامپا سانتا روسا LP ہسپانوی 316,940 143,440 kمیٹر2
(55,380 مربع میل)
2.2 /کلومیٹر2
(5.7 /میل مربع)
صوبہ لا ریوخا، ارجنٹائن لا ریوخا لا ریوخا شہر LR ہسپانوی 331,847 89,680 kمیٹر2
(34,630 مربع میل)
3.7 /کلومیٹر2
(9.6 /میل مربع)
صوبہ مندوسا مندوسا مندوسا شہر MZ ہسپانوی 1,741,610 148,827 kمیٹر2
(57,462 مربع میل)
11.7 /کلومیٹر2
(30 /میل مربع)
صوبہ میسیونس میسیونس پاساداس MN ہسپانوی 1,097,829 29,801 kمیٹر2
(11,506 مربع میل)
36.8 /کلومیٹر2
(95 /میل مربع)
صوبہ نیوکوین نیوکوین نیوکوین شہر NQ ہسپانوی 550,334 94,078 kمیٹر2
(36,324 مربع میل)
5.8 /کلومیٹر2
(15 /میل مربع)
صوبہ ریو نیگرو ریو نیگرو ویدما RN ہسپانوی 633,374 203,013 kمیٹر2
(78,384 مربع میل)
3.1 /کلومیٹر2
(8.0 /میل مربع)
صوبہ سالتا سالتا سالتا شہر SA ہسپانوی 1,215,207 155,488 kمیٹر2
(60,034 مربع میل)
7.8 /کلومیٹر2
(20 /میل مربع)
صوبہ سان خوآن، ارجنٹائن سان خوآن سان خوآن شہر SJ ہسپانوی 680,427 89,651 kمیٹر2
(34,614 مربع میل)
7.6 /کلومیٹر2
(20 /میل مربع)
صوبہ سان لوئیس سان لوئیس سان لوئیس شہر SL ہسپانوی 431,588 76,748 kمیٹر2
(29,633 مربع میل)
5.6 /کلومیٹر2
(15 /میل مربع)
صوبہ سانتا کروز، ارجنٹائن سانتا کروز ریو گالیگوس SC ہسپانوی 272,524 243,943 kمیٹر2
(94,187 مربع میل)
1.1 /کلومیٹر2
(2.8 /میل مربع)
صوبہ سانتا فے سانتا فے سانتا فے شہر SF ہسپانوی 3,200,736 133,007 kمیٹر2
(51,354 مربع میل)
24.1 /کلومیٹر2
(62 /میل مربع)
صوبہ سانتیاگو دل استرو سانتیاگو دل استرو سانتیاگو دل استرو شہر SE ہسپانوی 896,461 136,351 kمیٹر2
(52,645 مربع میل)
6.6 /کلومیٹر2
(17 /میل مربع)
صوبہ تیئرا دل فوئگو، ارجنٹائن تیئرا دل فوئگو اوشوایا TF ہسپانوی 126,190a 21,263 kمیٹر2
(8,210 مربع میل)a
5.8 /کلومیٹر2
(15 /میل مربع)a
صوبہ توکومان توکومان سان میگوئیل دے توکومان TM ہسپانوی 1,448,200 22,524 kمیٹر2
(8,697 مربع میل)
64.3 /کلومیٹر2
(167 /میل مربع)
Other Languages
Bahasa Indonesia: Provinsi di Argentina
srpskohrvatski / српскохрватски: Argentinske provincije
Tiếng Việt: Tỉnh (Argentina)